قومیکامرس

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی گئی

اسلام آباد (94 نیوز) حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی۔

تفصیلات کے مطابق حکومت نے پٹرول کی قیمت میں 5.45  روپے، ڈیزل 8.42 روپے، مٹی کا تیل 8.74 روپے جبکہ لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 5.63 روپے کی کمی گئی۔ قیمتوں میں کمی کا اطلاق یکم مئی رات 12 بجے سے ہوگا ۔ 

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button