قومی

گورنمنٹ پاکستان ماڈل ہائی سکول ریل بازارطلباء کونسل کے الیکشن، تیاریاں عروج پر

فیصل آباد (94 نیوز) گورنمنٹ پاکستان ماڈل ہائی سکول ریل بازار فیصل آباد میں حکومت پنجاب کی ہدایات کی روشنی میں طلباء کونسل کے الیکشن کا انعقاد۔صدر، نائب صدر جنرل سیکرٹری اور فنانس سیکرٹری کے عہدے پر الیکشن کی تیاریاں عروج پر۔

تفصیلات کے مطابق گورنمنٹ پاکستان ماڈل ہائی سکول ریل بازار فیصل آباد میں حکومت پنجاب کی ہدایات کے مطابق طلباء کونسل کا انعقاد کیا جا رہا ہے جس میں صدر، نائب صدر، جنرل سیکرٹری اور فنانس سیکرٹری کے عہدے پر طلباء اپنے کاغذات نامذدگی جمع کروائیں گے طلباء الیکشن سرگرمیوں میں بھرپور حصہ لے رہے ہیں اور جیت کے لیے پرجوش ہیں طلباء کا کہنا ہے کہ حکومت پنجاب کی روشنی میں سکول کے طلباء کو جو بھی مسائل درپیش ہوں گے منتخب ہونے کے بعد اساتذہ کرام سے مل بیٹھ کر طلباء کے مسائل کو حل کیا جائے گا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button