قومی

ڈپٹی چیف آفیسرمیونسپل کارپوریشن عظمت فردوس کی مختلف علاقوں کے تندوروں وہوٹلز کی چیکنگ

فیصل آباد(94 نیوز) ڈپٹی چیف آفیسرمیونسپل کارپوریشن عظمت فردوس نے مختلف مارکیٹوں وبازاروں میں واقع تندوروں وہوٹلز پر روٹی کی قیمت کو چیک کیا۔ انہوں نے 15 روپے فی روٹی کے سو گرام وزن کی تصدیق کی اور دکانداروں کو متنبہ کیا کہ وہ اوورچارجنگ سے بازرہیں بصورت دیگر ان کے تندور وہوٹلز بند کر د یئے جائیں گے۔ انہوں نے مختلف شاہرات پر پھلوں کے نرخ بھی دیکھے اور مقررہ سے زائد قیمت وصول کرنے والوں کو موقع پر بھاری جرمانے کئے اور آئندہ کے لئے سخت وارننگ دیتے ہوئے کہا کہ وہ زائد قیمت وصول کرنے سے بازرہیں۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button