Punjab CM who announced
چوہدری پرویز الٰہی کو سپیکر اور سبطین خان وزیراعلیٰ پنجاب کیلئے فیورٹ قرار


Lahore (Education TV Online)PTI consultations with homework for the government in nypnjab is also completed, which badmslm League (S) کے صدرچوہدری پرویز الہٰی کو سپیکرپنجاب اسمبلیبنانے کا حتمی فیصلہ کر لیا گیا ہے، مشاورتی عمل کے بعدپنجاب کی وزارت اعلیٰ کے منصب کے لئے سبطین خان کو فیورٹ امیدوار قرار دیا جا رہا ہے، اس حوالے سے پی ٹی آئی کے ذرائع کا کہنا ہے کہ اس وقت پنجابکی وزارت اعلیٰ کے منصب کے لئے سبطین خان اور ڈاکٹر یاسمین راشد کے درمیان مقابلہ ہے تاہم سبطین وزارت اعلیٰ کے مضبوط امیدوار ہیں، جن کے وزیراعلیٰ بننے سے پنجاب پی ٹی آئی کے حق میں مضبوط ہو گا۔واضح رہے کہ پی ٹی آئینے 25 جولائی کو ہونے والے عام انتخابات میں وفاق میں سب سے زیادہ نشستیں حاصل کیں اور حکومت بنانے کی پوزیشن میں آگئی۔
جبکہ پنجاب میں تحریک انصاف اور ن لیگ کے درمیان مقابلہ برابر رہا۔ ابتدائی طور پر ن لیگ نےپنجاب میں 129 جبکہ تحریک انصاف سے 123 نشستیں حاصل کیں۔ تاہم بعد ازاں آزاد امیدواروں کی شمولیت سے پی ٹی آئیکو ن لیگ پر برتری حاصل ہوگئی۔
جبکہ مسلم لیگ ق کی حمایت سےتحریک انصافباآسانی پنجاب میں حکومت بنانے کی پوزیشن میں آگئی۔ تاہم پنجاب میں وزارت اعلی کے امیدوار کے ںام کے حوالے سے تحریک انصافکئی روز تک کوئی حتمی فیصلہ نہ کر سکی۔ اس حوالے سے بنی گالہ میں کئی روز سے مسلسل مشاورت جاری ہے۔ اب ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خانممکنہ طور پر پیر تک پنجابکے وزیراعلی کے امیدوار کے نام کا اعلان کر دیں گے۔



