National

The balloons were done in India? In fact occurred

Lahore(94 news) Pakistani balloons to get the run of police, spy balloons on the occasion of Pakistan's Independence Day entered India. Indian farmers noise was caused.

After the Pakistan Occupied Kashmir conflict threatened nuclear attack on the people of India doves still seem to fear from balloons.

تفصیلات کے مطابق پاکستان اوربھارت کی سرحد کے قریب فرید کوٹ کے نواحی گاؤں شمروالا میں بھارتی کسان اپنے کھیتوں میں پاکستانی جھنڈے والے غبارے دیکھ کر خوفزدہ ہوگئے اور اسے بھارتی خفیہ اداروں کی نااہلی قراردیتے رہے۔ لاہورمیں مقیم ایک سکھ فیملی کے بزرگ سردارگورویندرسنگھ نے بتایا کہ ان کے کچھ رشتہ دار فریدکوٹ کے سرحدی گاؤں شمروالامیں رہتے ہیں۔16 اگست کوان کے ایک رشتہ دار نے انہیں مقبوضہ کشمیر کے بعد پیداہونیوالی کشیدگی کے باعث حال احوال جاننے کے لیے فون کیا، گفتگوکے دوران ان کے رشتہ دار نے بتایا کہ ان کے گاؤں کے لوگ کافی خوفزدہ ہیں جس کی وجہ گاؤں کے کھیتوں سے ملنے والے جاسوس غبارے ہیں۔ گاؤں کے ایک کسان کرم جیت سنگھ کواپنے کھیتوں سے تین، چار غبارے ملے ہیں جن پر پاکستانی جھنڈا اور اردو میں تحریر درج ہے۔ پاکستانی غباروں کے بھارت پہنچنے پر گاؤں کے لوگ پریشان اور خوفزدہ ہیں۔گاؤں کے مکین سمجھتے ہیں کہ پاکستانی غباروں کا اڑتے ہوئے بھارتی حدودمیں داخل ہونا بھارتی انٹیلی جنس اداروں کی ناکامی ہے۔ اگرغبارے ہوا میں اڑکرآسکتے ہیں تو کوئی اور چیز بھی آسکتی ہے۔ کبھی پاکستان سے جاسوس کبوتر آجاتے ہیں تواب غبارے پہنچ گئے ہیں۔

The guruyndr Singh told the relative that Pakistan Independence Day 14 August flying balloons were released into the environment will bardrkras away and fell into the Indian fields, it is not a conspiracy, and the village people should not be scared like this.

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Back to top button