Elections will be held in February or March, Rana Sanaullah


Islam Abad(94 news) PML -N leader and Federal Interior Minister Rana Sanaullah has said that if there are constituencies, elections will be held in the third week of February or the first week of March.
Rana Sanaullah said, "According to my opinion, the constitutional requirement that the constituencies should be held, the process of constituencies has to be completed by December. 90 It has been 120 days, it has a constitutional argument, the constitution states that there will be no two elections on a census.
Rana Sanaullah said that no final decision was made for the caretaker Prime Minister, United National Movement ( Q we have) نےکامران ٹیسوری کا نام دیا ہے، پیپلز پارٹی بھی ایک دو نام دینے کا ارادہ رکھتی تھی، فضل الرحمان نے کہا ہے کہ آپ کا اختیار ہے، آپ اپنا اختیار استعمال کریں،کل تک نگراں وزیراعظم کا نام سامنے آ جائے گا۔ان کا کہنا تھا پاکستان تحریک انصاف (PTI) کے چیئرمین عمران خان نے گرفتاری کے وقت کوئی مزاحمت نہیں کی، چیئرمین پی ٹی آئی کو زد و کوب نہیں کیا گیا، جیل میں فائیو اسٹار ہوٹل جیسے کمرے نہیں ہوتے، سیل کے ساتھ اٹیچ واش روم ہوتا ہے اور وہ اوپن ہوتا ہے، ہمیں بھی ایسی ہی سیل میں رکھا جاتا تھا۔
انہوں نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کو حوصلہ رکھنا چاہیے، جیلوں کا ماحول ایسا ہی ہے، اگر کسی نے کسی کے ساتھ برا کیا ہو، اس کے ساتھ برا ہوجائے تو اس میں پریشانی کی کوئی بات نہیں، اگر چیئرمین پی ٹی آئی عام قیدیوں کی طرح رہنا چاہتے ہیں تو یہ بھی تجربہ کریں، اگر وہ اپنے عہدے کے مطابق انٹائٹلمنٹ چاہتے ہیں تو بالکل انہیں ملنی چاہیے۔



