National
Provincial Minister Ashfa Riaz and Parliamentary Secretary Adil Pervez will distribute the prizes in the Education Board


Faisalabad (94 news) صوبائی وزیر وومن ڈویلپمنٹ آشفہ ریاض فتیانہ اور صوبائی پارلیمانی سیکرٹری عادل پرویز گجر ہفتہ 14دسمبر 10 بجے صبح بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن فیصل آبادکے آڈیٹوریم میں منعقدہ تقریب کے دوران ادبی مقابلوں کے پوزیشن ہولڈرز طالب علموں میں انعامات تقسیم کریں گے. چیئرپرسن پروفیسرڈاکٹر طیبہ شاہین بھی اس موقع پر موجود ہونگی.



