Commerce

Declining sales, Toyota has announced the end of production of its most popular vehicle

Karachi (94 news) Toyota company made its famous car “Yars” کا ایک ویرینٹ بند کرنے کا اعلان کر دیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان میں ٹیوٹا کی گاڑیاں بنانے والی کمپنی انڈس موٹرز کمپنی کی جانب سے جاری کر دہ نوٹیفکیشن میں گیاہے کہ کمپنی نے یارس 1.3 سی وی ٹی ایرو کو بند نے کا فیصلہ کیا ہے۔ ڈیلرز سے درخواست کی جاتی ہے کہ وہ اپنی قیمتوں کی فہرستوں کو اپ ڈیٹ کریں اور اس کے مطابق اپنی سیلز ٹیموں کو مطلع کریں ۔

ٹیوٹا نے نے گزشتہ سال اپریل میں یارس میں کچھ واضح تبدیلیاں کرتے ہوئے یہ ویرینٹ صارفین کیلئے مارکیٹ میں پیش کیا تھا۔ اس ویرینٹ میں گاڑی کے فرنٹ بمپر پر خصوصی فوگ لیمپس، ایرو سائیڈ سکرٹس کے ساتھ دیگر کئی اہم فیچرز کا اضافہ کیا گیا تھا۔ اس کی قیمت 51 hundred thousand 99 ہزار روپے مقرر کی گئی تھی تاہم کمپنی کی جانب سے اس کو بند کیئے جانے کی کوئی وضاحت جاری نہیں کی گئی۔

امکان ظاہر کیا جارہاہے کہ اس گاڑی کو بند کرنے کی ممکنہ وجہ کم سیلز ہی ہو سکتی ہیں،حال ہی میں جاری ہونے والی پاکستان آٹومیٹو مینوفیکچرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق ٹیوٹا کی سیلز میں 26 فیصد کمی دیکھی گئی ہے ۔

کمپنی نے گزشتہ ماہ اپنی 2 thousand 36 گاڑیاں فروخت کیں ، جبکہ جنوری 2024 In 2762 گاڑیاں فروخت ہو ئیں تھیں ۔انڈس موٹرز نے مارچ میں 6 تاریخ سے 11 تاریخ تک پروڈکشن بھی بند رکھی تھی۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Back to top button