Photo Galleryقومی

سٹی پولیس آفیسر کا فیڈمک کا دورہ

فیصل آباد (94 نیوز) سٹی پولیس آفیسرسید علی ناصر رضوی کی جانب سے وزٹس کا سلسلہ جاری ہے۔ سٹی پولیس آفیسر نے فیڈمک ایریا کا دورہ کیا جس میں انہوں نے فیڈمک ایریا میں چائنیز سکیورٹی کا جائزہ لیااور چائنیز کوفراہم کی جانے والی سیکیورٹی کو چیک کیا۔سٹی پولیس آفیسر نے گشت کی تفصیل اور فیڈمک میں موجود پولیس اہلکاروں کی پوزیشنز بھی لیں۔اس موقع پرسی پی او نے متعلقہ افسران سے سیکیورٹی کے حوالے سے میٹنگ بھی کی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button