Sunni Unity Council's request for reserved seats rejected


Islam Abad (94 news) The Election Commission of Pakistan announced a safe decision on the specific seats of the Sunni Ittehad Council.
الیکشن کمیشن کی جانب سے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کی درخواست کو مسترد کردیا گیا ہے۔
Election Commission 1-4 کے تناسب سے فیصلہ جاری کیا،الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ سنی اتحاد کونسل مخصوص نشستوں کی مستحق نہیں،ممبر الیکشن کمیشن پنجاب نے سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستیں نہ دینے کے فیصلے سے اختلاف کیا۔
الیکشن کمیشن کے ممبر پنجاب بابر حسن بھروانہ نے اختلافی نوٹ میں کہا چاروں ممبران سے اتفاق کرتا ہوں کہ نشستیں سنی اتحاد کونسل کو نہیں دی جاسکتیں۔یہ مخصوص نشستیں باقی سیاسی جماعتوں میں بھی تقسیم نہیں کی جاسکتیں، یہ نشستیں آئین کے آرٹیکل 51 And 106 کے تحت خالی رکھی جائیں۔آئین کا آرٹیکل 106 واضح ہے کہ ہر سیاسی جماعت کو حاصل شدہ جنرل نشستوں کےمطابق مخصوص نشستیں ملیں گی۔



