National
New Salman, President of the President Ghani arrives in Islamabad


Lahore (Education TV Online)Analyst Salman Ghani has said that in case the party should not be ignored, and the news also reached Zardari Islamabad.
ایک نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے سلمان غنی نے کہاہے کہ سیاسی پارٹیاں کسی بھی جمہوری ملک کا اثاثہ ہوتی ہیں۔ انہوں نے کہاکہ شہاز شریف کی ٹکر کا بندہ ہی ان کا توڑ کر سکتاہے ۔انہوں نے کہا کہ پنجاب سب سے بڑا صوبہ ہے اور ابھی تک اس کے وزیر اعلیٰ کا فیصلہ ہی نہیں ہوا ۔انہوں نے کہا کہ سندھ اور پنجاب میں بلدیاتی اداروں کو مضبوط کرنا چاہئے ۔ انہوں نے کہا کہ جہاں تک صدر کا تعلق ہے تو اس حوالے سے پیپلز پارٹی کو نظر انداز نہ کیا جائے اور یہ خبر ہے کہ آصف زر داری صاحب اسلام آباد پہنچ چکے ہیں۔



