National

The government is pursuing a policy of poor Macao, Azad Ali Tabassum

Czech JھMrہ(94 نیوز،نامہ نگار)پاکستانی معیشت انتہائی مشکلات سے دو چار ہے اور حکومت کو چاہئے کہ وہ معاشی معاملات کی بہتری کیلئے اقدامات کرے لیکن حکومت عوام پر مہنگائی کے بم پھیکنے میں مصروف ہے ۔اس وقت ملک کے یہ حالات ہیں کہ کسی بھی طرف نظر دوڑائی جائے تو یہ نظر آتا ہے کہ ملک کا نقصان ہو رہاہے ۔ ان خیالات کا اظہار ضلعی جنرل سیکرٹری و سابق ایم پی اے آزاد علی تبسم نے لیگی عہدیداران و کارکنان سے چک جھمرہ میں گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔

انہوں نے کہا کہ حکومت کی ناقص پالیسیوں کی وجہ سے عام آدمی کے مسائل میں کئی گنا اضافہ ہو گیا ہے ۔ بڑھتی ہوئی مہنگائی نے حکومت کا پول کھول دیا ہے غریب عوام کیلئے دو وقت کی روٹی کمانا بھی مشکل ہو چکا ہے۔حکومت غریب مکاؤ پالیسی پر عمل پیرا ہے ۔ملک میں اب تو عوام جھولیاں اُٹھا اُٹھا کر حکومت سے نجات کی دعائیں مانگنا شروع ہو گئے ہیں ۔

District President Iftikhar Ghuman, patron Mohammad Salim Ansari, general secretary Manzoor Mirza Haji excise Zia, Mohammad Nawaz Anjum, Sheikh Arif Grace, Salim Ansari, Mian claim, Akbar gulruy, God placed Nadeem, generous Ali Mirza on this occasion. Jafar, Ambassador Mirza, Babar Hameed, Ejaz Ansari, dozens League activists including Muzaffar Mirza, seal Asghar also attended.

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Back to top button