National

The Prime Minister House received the summary for the appointment of the Army Chief. 6 Name included

Islam Abad (94 news) وزیراعظم ہاؤس کو وزارت دفاع کی طرف سے نئے آرمی چیف کے لیے ناموں کی سمری موصول ہوگئی ہے۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم ہاؤس کو موصول ہونے والی سمری میں 6 سینیئر ترین افسران کے نام شامل ہیں۔

 ذرائع نے بتایا کہ سمری میں سب سے پہلا نام لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر کا ہے جبکہ دوسرا لیفٹیننٹ جنرل ساحر شمشاد کا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ سمری میں لیفٹیننٹ جنرل اظہر عباس، لیفٹیننٹ جنرل نعمان محمود، لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید اور لیفٹیننٹ جنرل محمد عامر کا نام شامل ہے۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Back to top button