international

Helicopter crash in the United States, including the famous basketball player 5 Dead

California (94 news) امریکی ریاست کیلیفورنیا میں ہیلی کاپٹر حادثے میں مشہور باسکٹ بال پلیئر کوبے براینٹ سمیت 5 People have died.

تفصیلات کے مطابق نجی ہیلی کاپٹر میں دوران پرواز آگ لگ گئی، جس کے بعد وہ حادثے کا شکار ہو گیا، حادثے کے نتیجے میں لیجنڈ باسکٹ بال پلیئر کوبے براینٹ سمیت 5 افراد ہلاک ہو گئے۔کوبے براینٹ کا اس سال کے آغاز تک سب سے زیادہ پوائنٹس کا ورلڈ ریکارڈ رہا۔

 

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Back to top button