National
Utility stores and cooking oil have been made cheaper


Islam Abad(94 news) یوٹیلٹی سٹورز پر گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں کمی ہو گئی۔
یوٹیلیٹی سٹور کارپوریشن نے گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا ہے، ترجمان یوٹیلیٹی سٹورز کے مطابق یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن نے مختلف برانڈز کے گھی کی قیمت 69 روپے اور کوکنگ آئل کی قیمت میں 76 روپے کی کمی کر دی ہے، کمی کا اطلاق فوری طور پر کر دیا گیا ہے۔