National

No government official was so humane as to inform me of my grandmother's death, Maryam Nawaz

Lahore (94 news) سابق وزیراعظم میاں نوازشریف اور اپوزیشن لیڈرمیاں شہبازشریف کی والدہ انتقال کرگئیں جس کی اطلاع گھنٹوں تاخیر سے مریم نواز کوملی۔

مریم نواز نے ٹوئٹر پر بتایا کہمیاں صاحب کے سر سے ماں کا دعاوں بھرا سایہ اٹھ گیا۔ دادی کے انتقال کی خبر مجھے فون سروسز معطل ہونے کی وجہ سے دو گھنٹے تاخیر سے ملی جس کے بعد میں فوراََ لاہور کی لیے روانہ ہو گئی۔ میرے والد اور گھر والے بار بار رابطے کی کوشش کرتے رہے مگر رابطہ نہ ہو سکا”۔

انہوں نے مزید لکھا کہکسی حکومتی شخص میں اتنی انسانیت نہیں تھی کہ مجھ تک دادی کی وفات کی اطلاع پہنچا دیتے۔ میں نے میاں صاحب کو درخواست کی ہے کہ بالکل واپس نا آئیں۔ یہ ظالم اور انتقام میں اندھےلوگ ہیں جن سے کسی بھی قسم کی انسانیت کی توقع نہیں۔

More

Related news

Leave a Reply

Close