National

PIA plans to lay off 3,500 employees

Islam Abad (94 news) National airline PIA's half 3 ہزار ملازمین کو فارغ کرنے کامنصوبہ تیار کر لیا گیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پی آئی اے کے ملازمین کو رضاکارانہ علیحدگی اسکیم کے تحت فارغ کیا جائے گا۔ اس رضا کارانہ علیحدگی اسکیم کے لیے 12 Billion 87 کروڑ روپے خرچ ہوں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ رضا کارانہ اسکیم کے تحت ملازمین کو بقایاجات ڈھائی سال میں ملیں گے۔ پی آئی اے کے 3500 ملازمین فارغ کرنے سے سالانہ 4 Billion 20 کروڑ روپے کی بچت ہوگی۔ اس رضا کارانہ اسکیم کا منصوبہ منظوری کے لیے ای سی سی اور وفاقی کابینہ کو بھجوانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔

مشیرِ خزانہ کی زیرِ صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اہم اجلاس 16 نومبر کو طلب کیا گیا۔ ای سی سی کی جانب سے پی آئی اے کے ملازمین کی فراغت کے منصوبے پر غور کرنے کیا جائے گا۔

More

Related news

Leave a Reply

Close