Commerce
The prices of petroleum products have been drastically reduced


Islam Abad (94 news) The prices of petroleum products have been drastically reduced. Notification of new prices has been issued.
تفصیلات کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 15 Rs. 39 پیسے فی لیٹر کمی کر دی گئی، جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 273 Rs. 10 پیسے ہوگئی۔ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 7 Rs. 88 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے، یوں نئی قیمت 274 Rs. 8 It will be paisa per litre.
لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت 7 Rs. 54 پیسے فی لیٹر کمی کے بعد 161 Rs. 17 پیسے فی لیٹر جبکہ مٹی کے تیل کی قیمت 9 Rs. 86 پیسے فی لیٹر کمی سے 173 Rs. 48 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔



