National

The Punjab government countered terrorism 7 Close the courts

Lahore(94 news) The Punjab government countered terrorism 7 عدالتیں بند کردیں۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق لاہور کی انسداد دہشتگردی کی عدالت نمبر2 اور4، گوجرانوالہ میں عدالت نمبر ایک اور عدالت نمبر3بند کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

ادھر ملتان میں بھی ایک اور راولپنڈی میں بھی ایک عدالت بند کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا،بند عدالتوں کے کیسز انسداد دہشتگردی کی دوسری عدالتوں میں منتقل کئے جائیں گے ۔

More

Related news

Leave a Reply

Close