the game

T20 World Cup, Pakistan team will face New Zealand today

Faisalabad (94 news) ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان کو آج نیوزی لینڈ سے میچ میں ہر حال میں کامیابی حاصل کرنی چاہیے۔

خیال رہے کہ رواں برس ستمبر میں نیوزی لینڈ کی ٹیم پاکستان سے اچانک سیریز منسوخ کر کے وطن واپس لوٹ گئی تھی۔

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کی قومی ٹیم آج اپنے دوسرے میچ میں نیوزی لینڈ کے مد مقابل ہوگی، پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان میچ پاکستانی وقت کے مطابق آج رات 7 بجے شارجہ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

بھارت کو 10 وکٹوں سے تاریخی شکست اور مشن ورلڈ کپ کا فاتحانہ آغاز کرنے والی پاکستان ٹیم میں کسی تبدیلی کا امکان نہیں ہے۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Back to top button