National

Chief Minister Sindh directs arrest of vandals in Bahria Town

Karachi (94 news) وزیرا علیٰ سندھ مراد علی شاہ نے بحریہ ٹاﺅن کراچی میں املاک کو نقصان پہنچانے والوں کو گرفتار کرنے کی سخت ہدایت کردی ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیرا علیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ بحریہ ٹاون کراچی کوزمین سپریم کورٹ کی جانب سے دی گئی ہے، ٹاون کی حدودمیں کوئی توڑپھوڑکرتا پایا گیاتواسے گرفتارکیاجائے گا۔

وزیرا علیٰ نے کہاکہ احتجاج مظاہرین کاحق ہے مگراملاک کونقصان پہنچانے پرایکشن ہوگا،لوگوں کوبھڑکانے والوں کیخلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے گی اورتحقیقات کے بعد ملوث افرادکوسزادی جائے گی۔

More

Related news

Leave a Reply

Close