National

Vice Chancellor Government College Women's University Rubina Farooq meets PHEC Chairman Fazal Ahmed

ملاقات میں تعلیم و تحقیق اور ترقی سے متعلق مختلف منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا

Faisalabad(94 news) وائس چانسلر گورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی فیصل آباد پروفیسر ڈاکٹر روبینہ فاروق نے پی ایچ ای سی کا دورہ کیا اور چیئرمین پی ایچ ای سی پروفیسر ڈاکٹر فضل احمد خالد سے ملاقات کی۔

ملاقات میں گورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی کی تعلیم و تحقیق اور ترقی سے متعلق مختلف منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وائس چانسلر نے انہیں پی ایچ ای سی کے ساتھ ای کامرس ٹریننگ کے آغاز کے بارے میں بھی بتایا۔ پی ایچ ای سی نے یونیورسٹی کے آر اینڈ ڈی کے لئے انفراسٹرکچر اور لیب ڈویلپمنٹ پروجیکٹس پیش کرنے کی ترغیب دی۔ چیئرمین پی ایچ ای سی پروفیسر ڈاکٹر فضل احمد خالد نے وائس چانسلر گورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر روبینہ فاروق کی انتھک کوششوں کوبھی سراہا۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Back to top button