Caretaker Chief Minister Punjab Mohsin Naqvi visited Faisalabad Allied Hospital, Abdullahpur Jhamra Road Flyover and Police Service Center.


Faisalabad (94 news) Chief Minister Punjab Mohsin Naqvi visited Faisalabad's Allied Hospital, Abdullahpur Jhamra Road Flyover and Police Service Center and reviewed the progress on upgradation and construction.
Chief Minister Mohsin Naqvi inspected the ongoing construction progress of surgical, emergency, OPD and upgradation of new block at Allied Hospital. Chief Minister Mohsin Naqvi gave instructions to the concerned authorities to complete the development work soon. The Chief Minister ordered to complete the upgradation project of the hospital within the stipulated period and said that the entire upgradation work of Allied Faisalabad should be completed by January 31. The Chief Minister also directed for a lasting solution to the dilapidated roofs. The Chief Minister said that after the upgradation in emergency 29 بستروں کا اضافہ ہو گا۔ بعد ازاں وزیراعلی محسن نقوی نے عبداللہ پور جھمرہ روڑ فلائی اوور پراجیکٹ کا دورہ کیا اور زیرتعمیر منصوبے کے مختلف حصے دیکھے، پائلنگ کے لئے ڈرلنگ کے کام کا مشاہدہ کیا۔وزیر اعلی نے تعمیراتی سرگرمیاں تیز کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ تعمیراتی معیار کو بھی یقینی بنایا جائے۔ جنوری کے اوائل میں اس منصوبے کو مکمل کیا جائے۔ تمام تر انتظامی امور اور فنی معاملات کا بخوبی خیال رکھا جائے۔منصوبے کے مقام پر ٹریفک کی روانی کو یقینی بنایا جائے۔ منصوبے کی بلارکاوٹ تعمیرات کے لئے متعلقہ محکموں کے افسران آپس میں قریبی رابطہ رکھیں۔انہوں نے کہا کہ ایف ڈی اے کے افسران ہمہ وقت مانیٹرنگ کریں اور کسی بھی رکاوٹ یا مسئلہ کے بار ے میں فوری آگاہ کیا جائے۔وزیراعلی کو بریفنگ میں بتایا گیا کہ عبداللہ پور جھمرہ روڑفلائی اوور کے دونوں اطراف سے ریٹیننگ وال کی تعمیر کا کام تیزی سے جاری ہے۔بجلی کی تاروں، کھمبوں ودیگر تنصیبات کی منتقلی کا کام جاری ہے۔ بعدازاں وزیر اعلی محسن نقوی نے فیصل آباد کے علاقے سول لائن میں پولیس خدمت مرکز کے پاس اچانک گاڑی رکوائی لی اورپولیس خدمت مرکز کا دورہ کیا۔وزیر اعلی محسن نقوی نے خدمت مرکز میں موجود شہریوں سے ملاقات کی اور ڈرائیونگ لائسنس بنوانے کے عمل کے بارے استفسار کیا۔شہریوں نے خدمت مرکز میں ڈرائیونگ لائسنس سمیت دیگر سہولتوں پر اطمینان کا اظہار کیا۔وزیر اعلی محسن نقوی نے خدمت مرکز کے عملے سے ملاقات کی اور سسٹم کے بارے پوچھا۔وزیراعلی نے کہا کہ ڈرائیونگ لائسنس بنوانے کا سسٹم اب بلا تعطل کام کر رہا ہے۔ وزیر اعلی محسن نقوی نے میثاق سنٹر کا بھی معائنہ کیا۔سی پی او فیصل آباد علی ضیا نے پولیس خدمت مرکز کے بارے میں بریفنگ دی۔ قبل ازیں وزیراعلیٰ محسن نقوی نے الائیڈ ہسپتال فیصل آبادمیں میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ الائیڈ ہسپتال کی حالت بہت خراب تھی۔ ہماری پہلے دن سے سوچ ہے کہ ہسپتالوں کی نئی بلڈنگز نہیں بنانی بلکہ پہلے سے موجود عمارات کو بہتر بنانا ہے۔ میو ہسپتال 50سالوں سے اپ گریڈیشن کے انتظار میں تھا اسی طرح الائیڈ ہسپتال کو بھی اپ گریڈیشن کی ضرورت تھی۔ ہم فیصل آباد میں نیا ہسپتال بنا دیتے لیکن الائیڈ ہسپتال کی حالت خراب سے خراب تر ہوجاتی جس کا کوئی فائدہ نہیں تھا۔ میں اور میری ٹیم کی یہی سوچ ہے کہ پرانی ہسپتالوں کو بہتر کیا جائے جہاں لوگ پر اعتماد انداز میں علاج کے لئے آتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ انسولین کی کمی ہوئی تھی جوبہتر ہے، کمی کا قصوروار ہم نہیں ہے یہ وفاقی معاملہ ہے۔انہوں نے کہا کہ الائیڈ ہسپتال کو ہیلتھ انشورنس کارڈ پر لے کر جارہے ہیں۔ پنجاب کے ہر شہری کی ہیلتھ انشورنس کے لئے پیسے حکومت ادا کررہی ہے۔ عوام ہیلتھ انشورنس کارڈ پر علاج کرواسکتے ہیں۔ محسن نقوی نے کہا کہ جو ڈاکٹرز ہڑتال کررہے ہیں وہ ان کا اپنافعل ہے۔ تعمیرات اور اپ گریڈیشن کی وجہ سے ہسپتالوں میں عوام کو مشکلات کاسامناہو سکتاہے۔ اپ گریڈیشن کی وجہ سے درپیش مشکلات کو کم سے کم کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔ ایک ماہ کی بات ہے لیکن اپ گریڈیشن کے لانگ ٹرم فوائد حاصل ہونگے۔ اپ گریڈیشن کو التوا میں رکھتے اور ایک ایک کمرہ ٹھیک کرتے تو 5سال میں بھی ہسپتال اپ گریڈنہ ہوپاتے۔ اپ گریڈیشن کے ساتھ ساتھ مریضوں کو دشواری سے بچانے کے لئے علاج کا بھی اہتمام کیا گیا ہے۔ اس سوچ سے نکلنا ہوگا کہ گاڑی چلانی ہے لیکن لائسنس نہیں بنواتے،ہسپتال اپ گریڈ ہوں اور مشکل بھی نہ ہو۔ہمارا اپنا گھر بھی بن رہا ہوتو مسائل ہوتے ہیں لیکن فائدہ طویل المدتی ہوتا ہے۔
Journalists will do something good for the community. People can buy a car worth Rs 70 lakh but not get a license for Rs 1000. The government is not making any profit from the license fee, only the license card fee. Only 10% of the people in Lahore have a license. 200 licenses are being issued every minute. Communications, Secretary Health, Commissioner Salwat Saeed, RPO Faisalabad Dr. Abid Khan, CPO Faisalabad Ali Zia, Deputy Commissioner Faisalabad Abdullah Nair Sheikh and FDA officials were also present on the occasion.




