National

The chief accused in money laundering case

Lahore (94 news) لاہور ہائیکورٹ نے منی لانڈرنگ کیس انکوائری میں میاں شہبازشریف کو مرکزی ملزم قراردیدیا۔

تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ نے منی لانڈرنگ کیس کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔ کیس کے تحریری فیصلے میں سابق وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف مبینہ منی لانڈرنگ کیس میں مرکزی ملزم نامزد کیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ حمزہ شہباز شریف بھی اس کیس میں ملزم ہیں اور اس وقت زیرِ حراست بھی ہیں۔ حمزہ شہبازکولاکھوں ڈالرز کی منتقلی کی تفصیلات سامنے آئی تھیں ، نیب نےٹرانزیکشن سےمتعلق رپورٹ عدالت میں جمع کروا دی۔ عدالت میں جمع کروائی گئی رپورٹ کے مطابق حمزہ شہبازکی ٹرانزیکشنز 2013ء سے 2017ء کے درمیان کی ہیں اور انہوں نے 7 Crore 87 hundred thousand 50 ہزار کی رقم تحفے کے طور پر وصول کی۔

نیب رپورٹ کے مطابق 2007ء میں محبوب نے 2 جولائی کو1 لاکھ 65 thousand 965 ڈالرز ، ہارون یوسف نے 2 جولائی کو1 لاکھ 99 thousand 965 ڈالرز اور محمد رفیق نے 6 جولائی کو 1 hundred thousand 65 thousand 925 ڈالر منتقل کیے۔

رپورٹ میں کہا گیا کہ ہارون نے دوبارہ 11 جولائی2007ء کو 1لاکھ 27 thousand 965 ڈالر ، محبوب نے 18جولائی کو 1لاکھ 65 thousand 980 Dollars and 19 جولائی کو 1 hundred thousand 99 thousand 980 ڈالر منتقل کیے۔

نیب نے بتایا کہ 2007ء میں ہی منظوراحمد نے 23 جولائی کو1 لاکھ 67ہزار 980 ڈالرز ، ناصر نے 23 ستمبر کو 1لاکھ 65 thousand 976 ڈالرز ، محبوب نے 4 اکتوبر کو 79 thousand 980 Dollars and 23 اکتوبر کو 1 hundred thousand 65 thousand 980 ڈالرز منتقل کیے۔ منظور احمد نے پھر 5 دسمبر2007ء میں ہی 1 hundred thousand 63 thousand 960 ڈالرز ، عرفان نے جنوری 2008 The 1 hundred thousand 65 thousand 967 ڈالرز جبکہ غلام رسول اور قدیر احمد نے 29 جنوری 2008ء کو 79 thousand 960 ڈالر منتقل کیے۔ غلام رسول نے دوبارہ یکم فروری 2008ء کو 2 hundred thousand 51 ہزار ڈالر کی 2 ٹرانزیکشن کیں جبکہ محمد شکور نے فروری 2008ء میں 1 hundred thousand 39 thousand 55 ڈالر کی رقم منتقل کی۔

More

Related news

Leave a Reply

Close