Urdu News
مدرسہ اور یونیورسٹی کے طلبہ کے درمیان ہم آہنگی، برداشت اور باہمی تعاون کو فروغ دینے کے نظریہ کے تحت جاری سرگرمیوں کی تصویری جھلکیاں

شعبہ علوم اسلامیہ و عربی گورنمنٹ کالج یونیورسٹی فیصل آباد کے تحت مدرسہ اور یونیورسٹی کے طلبہ کے درمیان ہم آہنگی، رواداری و برداشت اور باہمی تعاون کو فروغ دینے کے نظریہ کے تحت جاری سرگرمیوں کی تصویری جھلکیاں، علمی و ادبی نشستوں کے ساتھ ساتھ کھیلوں کے ذریعہ باہمی ربط اور تعاون پیدا کرنے کی مساعی







Department of Islamic Studies & Arabic GCUF
Government College University, Allama Iqbal Road, Faisalabad, Pakistan
GCUF



