VideosNational

World Literacy Day celebrations at the Department of Education.

Faisalabad (94 news) عالمی یوم خواندگی کے موقع پر لٹریسی ڈیپارٹمنٹ کی تقریب، کورونا کے باعث تقریب میں صرف لٹریسی موبلائزر، این جی اوز کے مخصوص نمائندوں اور لٹریسی کے عملہ کو ہی مدعو کیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق انٹرنیشل لٹریسی ڈے کے موقع پر سی ای او ایجوکشین کے میٹنگ ہال میں منعقدہ تقریب سے مہمانوں نے تعلیم کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ تعلیم کے بغیر کوئی بھی معاشرہ ترقی نہیں کرسکتا، تعلیم کیساتھ ہی ہم غربت کا مقابلہ کرسکتے ہیں، جہالت کے اندھیروں کو تعلیم کی روشنی کیساتھ ختم کیا جاسکتا ہے،

More

Related news

Leave a Reply

Close