National

لیاقت پور میڈٰیکل کالونی آگ کی لپیٹ میں، ریسکیو 1122نے آگ پر قابو پا لیا

لیاقت پور(محمد اصغر، 94 news) لیاقت پور کی میڈیکل کالونی کو آگ نے اپنی لپیٹ میں لے لیا،
Rescue 1122 کے اہلکار ایک فائر وہیکل کے ساتھ جاۓ حادثہ پر پہنچ گئے
ریسکیو سٹاف فائر وہیکل کے ساتھ آگ بجھانے میں مصروف ریسکیو سٹاف نے فائر فائٹنگ کرتے ہوئے 90 فیصد آگ پر قابو پا لیا، فی الحال کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

More

Related news

Leave a Reply

Close