Protest rally for national language enforcement


Faisalabad (94 news) Under the auspices of National Language Movement, a protest rally was taken out from District Council Chowk to Ghanta Ghar Chowk, led by Divisional President Rana Rashid Ali Khan Advocate, Secretary Information and Broadcasting Rana Muhammad Khan, Qari Muhammad Hanif Bhatti of Central Jamiat Ahl Hadith, Khalid Mehmood Azamabadi of Central Jamiat Ahl Hadith, Abu Bakar Jameel, Owais Qarni, Mrs. Sattara Rana, Rana Abdul Wahab from Chamber of Commerce, Youth State Parliament. Rana Abdul Rehman, General Secretary of Scottage Press Club, TV Anchor Shahid Mir, President Gudz Transport Association Shafiq Gul and others.
On this occasion, the protestors demanded that the decision of the Supreme Court be writ 2015 پر جلد سے جلد عمل کیا جائے اورہماری قومی زبان کے تقد س کو بحال کیا جائے۔ ہم اپنے ملک میں اُردو کا نفاذ ہو نے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے۔ آئین پاکستان اور عدالت عظمی کے فیصلے کی روشنی میں پاکستان میں ہر سطح پر قومی زبان اُردو کو نافذ کیاجائے۔ سر کاری معاملات کے لئے اُردو زبان کورائج کیا جائے۔ اُردو ہماری قومی زبان ہے اسے تعلیم کے ہر شعبے میں فوقیت حاصل ہونی چاہیے۔ انگریزی کو بطور مضمون پڑھا جائے جبکہ باقی تمام مضامین خصوصی طور پر سائنسی مضامین قومی زبان اُردو میں پڑھائیں جائیں،تاکہ زیادہ سے زیادہ طلبا ء سائنسی تعلیم حاصل کر سکیں یہاں سائنسی تعلیمات فروغ پاسکیں، سائنسی نظریات رائج ہو سکیں اور پاکستان میں نکالی کی بجائے سہی معنوں میں تحقیق و تر قی ہو سکے۔انگریزی کے مضمون کے امتحان کے علاوہ باقی تمام مضامین کے امتحانات اور تمام مقابلہ جاتی امتحانات پی ایم ایس، سی ایس ایس، پی پی ایس سی وغیر ہ اُردو میں لیے جائیں تاکہ صر ف اُردو پر عبور رکھنے والے حقیقی طورپر علم معاملہ فہمی اور قابلیت رکھنے والے افراد ملک کی بھاگ دوڑ سنبھالیں۔ آئین پاکستان اور عدالت عظمی پاکستان کے فیصلے کی رو سے پاکستان میں ہر سطح پر اُردو زبان کو رائج کیاجائے۔ ریلی میں طلبہ اساتذہ علمائے کرام صحافی وکلاء، سوسل سوسائٹی نے بھرپور شرکت کی آخر میں قاری محمد حنیف بھٹی نے نفاذ اردو کی کوششوں اور کاوشوں کو بھرپور طریقے سے قبولیت کی دعا کی اوراس کے ساتھ ریلی اختتام پزیر ہوئی۔



