National

Faisal Khan uauda take the reins, I would think of separation, Waseem Akhtar

Karachi (94 news) Mayor Karachi Waseem Akhtar has said that he is giving such statements for cheap publicity uauda Faisal, Faisal uauda is irresponsible person, it is not even politics, the party decided khdy uauda themselves online,

وسیم اختر نے حکومت سے علیحدگی کی دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم عمران خان فیصل واوڈا کو لگام ڈالیں ورنہ علیحدگی کا سوچیں گے، آپ نے ہمارے ووٹوں سے حکومت بنائی ہے ،وسیم اختر نے کہا کہ کراچی کے عوام بہت پریشان ہیں، مجھ پر کراچی کی بہت ساری ذمہ داریاں ہیں ،ہم کراچی کے مسائل حل کررہے ہیں ،انہوں نے کہا کہ میرے پاس بے وقوفوں کو جواب دینے کا وقت نہیں ،وزیراعظم عمران خان فیصل واوڈا کو لگام ڈالیں،ورنہ علیحدگی کا سوچیں گے ،آپ نے ہمارے ووٹوں سے حکومت بنائی ہے ،انہوں نے کہا کہ علی زیدی اورگورنر سندھ کراچی کیلئے ہمارے ساتھ ملکر کام کررہے ہیں اور فیصل واوڈاکو ہضم نہیں ہورہا۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Back to top button