National

Allama Khadim Hussain Rizvi passed away in Corona.

Lahore (94 news) تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ علامہ خادم حسین رضوی انتقال کرگئے ہیں، انہیں طبیعت خراب ہونے پر لاہور کے شیخ زید ہسپتال لے جا یا گیا جہاں وہ انتقال کرگئے۔

معروف تجزیہ نگار اور سینئیرصحافی مبشر زیدی نے دعویٰ کیا ہے کہ علامہ خادم حسین رضوی کی موت کورونا کے باعث ہوئی ہے۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر انہوں نے کہا کہ خبریں گردش کر رہی ہیں کہ خادم حسین رضوی کی کورونا وائرس کے باعث موت ہو گئی ،پھر صحافی نے پیغام کا حوالہ دیتے ہوئے بتا یا کہ شیخ زید ہسپتال نے اس بات کی تصدیق کردی ہے۔

واضح رہے کہ علامہ خادم حسین کے فیملی ذرائع سے یہ بات سامنے آئی تھی کہ ان کی موت حرکت قلب بند ہونے کے باعث ہوئی ۔

More

Related news

Leave a Reply

Close