the game

Performance of cancer patients Usman Shinwari

Johannesburg(94 news) Punk in a match played in Johannesburg 4 وکٹیں حاصل کرکے جنوبی افریقہ کو صرف 164 تک محدود رکھنے میں اہم کردار ادا کرنے والے قومی فاسٹ باﺅلر عثمان شنواری نے اپنی کارکردگی کینسر کے مریضوں کے نام کردی۔پیسر کا کہنا ہے پہلے اور دوسرے اسپیل کے دوران وانڈررز سٹیڈیم کی پچ میں ڈبل باﺅنس ہونے کی وجہ سے لائن اور لینتھ پر کنٹرول میں دشواری محسوس ہوئی تاہم ان کے تیسرے سپیل میں گیند پرانی ہوچکی تھی جس کے باعث ریورس سوئنگ کی بدولت وکٹیں حاصل کرنے میں کامیاب رہے۔ڈیل سٹین اور کگیسو ربادا کے بعد ہیٹ ٹرک بال پر گیند بیوران ہینڈریکس کے بیٹ سے ٹکرانے کے باوجود کیچ کی اپیل کرنے پر انہوں نے کہا کہ ہیٹرک کے باعث چانس لیا تھا، بہرحال کوئی بات نہیں آئندہ کبھی ہیٹ ٹرک کر لوں گا۔عثمان شنواری نے کہا کہ پنک ڈے صرف جنوبی افریقہ ہی نہیں ہمارے لئے بھی ایک بڑا دن ہے، اپنی کارکردگی کینسر کے مریضوں کے نام کرتا ہوں۔ یاد رہے کہ عثمان شنواری نے چوتھے ون ڈے میں 7 Overs 35 Give off 4 Kyy.uazh annual hunt that was Punk's match in Johannesburg, host of players wearing pink kit for collecting funds for cancer patients to do for the last 6 years can descend into the arena.

More

Related news

Leave a Reply

Close