National
President signed the summary, General Asim Munir appointed as the new Army Chief


Islam Abad (94 news) صدر مملکت عارف علوی نے اہم تعیناتیوں کی سمری پر دستخط کردیے۔
جنرل عاصم منیر نئے آرمی چیف بن گئے۔صدرمملکت نے نئے آرمی چیف کی سمری پردستخط کردیے۔جنرل ساحر شمشاد چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی ہوں گے۔جیو نیوز کے مطابق نئے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی آج ہی وزیراعظم اور صدر مملکت سے ملاقات ہوگی۔