international

In the evening, a bomb planted in a petrol truck exploded. 46 Dead 50 More than injured

good job (94 News, Web Desk) شام کے شہر افرین میں پیٹرول سے بھرے ٹرک میں نصب بم کے دھماکے سے بچوں سمیت 46 افراد جاں بحق اور 50سے زائد زخمی ہوگئے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق مرنے والوں میں 11بچے بھی شامل ہیں، جبکہ فوری طور پر کسی تنظیم کی جانب سے حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی گئی ہے۔

افرین شہر کے بازار میں کئے گئے اس بم دھماکے میں 6شامی باغی بھی ہلاک ہوئے جبکہ 50سے زائد افراد زخمی بھی ہیں۔

ترکی کی وزارت دفاع نے حملے کا ذمہ دار کرد باغیوں کو قرار دیا ہے۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Back to top button