National

Cooperation Agreement between Agricultural University Faisalabad and University of California

Faisalabad (94 news) زرعی یونیورسٹی فیصل آباد اوریونیورسٹی آف کیلیفورنیا میں باہمی تعاون کا معاہدہ طے پا گیا۔ چانسلرگورنر پنجاب چودھری سرور اور یونیورسٹی آف کیلیفورنیا کے ڈاکٹر جوانا نے معاہدے پر دستخط کئے۔

تفصیلات کے مطابق گورنرپنجاب چوہدری سرور کا اس موقع پر کہنا تھا کہ یونیورسٹیز میں اصلاحات لا رہے ہیں، دونوں یونیورسٹیز ریسرچ، معیاری بیج کی تیاری اور پیدواری اضافے پر ملکر کام کریںگی جبکہ گریجویٹس و انڈر گریجویٹس لیول سٹوڈنٹس کے حوالے سے بھی تعاون کیا جائے گا۔

ڈاکٹرجوانا کا اس موقع پر کہنا تھا کہ زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کے ساتھ ہونے والے معاہد ہ کے تحت تعاون فراہم کریں گے۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Back to top button