National

Why abuses during the interview? Khalil Rahman filed claiming millions in damages against Qamar

Lahore (94 news) The civil court in Lahore drama writer Khalil-ur-Rehman dayrkrdyagya.klyl claiming defamation against journalist Farrukh Shahbaz Qamar Qamar Waraich against Khalil during a defamation claim has been honored in the interview that was favored by the position of the applicant the appropriate question Rehman Qamar they were freaked out.

Applicant cusp Khalil ur Rehman Qamar started abusing the camera instead of answering the question krdy.badazan Khalil-ur-Rehman Qamar started getting threatened to kill me since the beginning of the campaign on social media hugyyn.klyl Rahman Qamar inappropriate language and live phnca.drkuast damage my reputation because of threats he prayed the court ordered to pay Khalil-ur-Rehman Qamar compensation of Rs 5 crore.

خیال رہے کہ خلیل الرحمان قمر لائیو شو میں ایک خاتون کی جانب سے بار بار ٹوکے جانے پر انہوں نے لائیو ہی انہیں نہ صرف جھاڑ پلائی بلکہ نامناسب الفاظ بھی اداکیے جس کے بعد ان پر شدید تنقید ہوئی جبکہ لوگوں کی بڑی تعداد نے عورت مارچ کی مخالفت میں ان کے نازیبا الفاظ کی بھی حمایت کی ۔ اسی موضوع پر مقامی صحافی فرخ وڑائچ نے ان کا انٹرویو کیا تھا۔ دوران انٹرویو فرخ نے خلیل الرحمان سے ان کے طرز عمل بارے سوال کیا تو وہ نہ صرف بھڑک اٹھے بلکہ گالی دی اور کیمرہ بند کرنے کا کہا ۔ ان کے اس رویے کو باشعور اور پڑھے لکھے افراد شدید تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں۔

طرزِ عمل ۔۔۔ مردوں کا نیا ہیرو ۔۔۔فرخ شہباز وڑائچ تو نہ عورت مارچ کی انتظامیہ میں شامل ہے نہ تکریم نسواں مارچ کا منتظم ۔۔۔ وہ تو بس ایک عام صحافی ہے، راسخ االعقیدہ، نوجوان اور دلیر ۔۔۔ گزشتہ روز "طرز عمل" کے لفظ کے استعمال پر فرخ کو خلیل قمر کے کس طرز عمل کا سامنا کرنا پڑا ۔۔۔ آپ بھی دیکھئے، خلیل قمر کا آج کل واسطہ شاید ماروی جیسے عورتوں اور عامر لیاقت جیسے مردوں سے پڑتا رہتا ہے اور وہ ان کی وجہ سے شدید ذہنی دباوؑ میں آ کر شاید سائیکو ہو گیا ہے ۔۔۔ اگر وہ عورتوں کے ساتھ ساتھ مردوں بلکہ نوجوانوں کو گالیاں دے گا اور سوال کے جواب میں who the fuck are u کہے گا تو لوگ ڈاکٹر رشید چوہدری اور ڈاکٹر آئی اے کے ترین کو تو یاد کریں گے نا۔ اور اگر یہ گالی نہیں ہے تو یہ شخص اپنے بیٹے سے یہ الفاظ بول کر دکھائے۔ اس موقع پر نوجوان اینکر نے جس کمال تحمل کا مظاہرہ کیا اس کی تحسین کی جانی چاہیئے ۔۔۔اس خلیل رائٹر کا شاید کیپیسٹی سے زیادہ عزت، پیسہ، شہرت ملنے پر دماغ خراب ہو گیا ہے۔ حیرت ہے کہ اس شخص کہ فرخ شہباز وڑائچ جیسے تحمل مزاج، بردبار، سنجیدہ صحافی کے ساتھ ہی بدتمیزی شروع کر دی۔ ہماری بدقْسمتی دیکھئے کہ ایک طرف ماروی سرمد جیسی عورت عام پاکستانی خواتین کی خود ساختہ نمائندہ بن بیٹھی ہے (Or has been made) On the other hand, Khalil Qamar as furious as a self-made man who caught her representative men. We are leading the mob, and the mob Mob Does anyone mntylyty takes in his hand. My Pakistan! آیک گھٹیا شخص کی مخالفت کرنے والا بھی اسی قبیلے کا ہو سکتا ہے اور اتنا ہی بلکہ اس سے بھی زیادہ گھٹیا ہو سکتا ہے۔ پلیز خلیل قمر کو عام مردوں کا نمائندہ سمجھنا بند کیا جائے، اس کی اخلاقیات کا یہ عالم ہے کہ طرزِ عمل کا لفظ استعمال کرنے پر اتنے بڑے سنجیدہ صحافی سے بھی بدتمیزی کرتا پھرتا ہے، سگریٹ ۔۔۔ پیتا ہے، پھر بھی اس کو مردوں کا نمائندہ سمجھا جائے، شرم کا مقام ہے۔

Posted by Advoice on Saturday, March 7, 2020

 

More

Related news

Leave a Reply

Close