قومی
تحریک پاکستان کے کارکن احمدسعیدکرمانی ایڈووکیٹ انتقال کرگئے
لاہور(تعلیم ٹی وی آن لائن) تحریک پاکستان کے بزرگ کارکن احمدسعیدکرمانی ایڈووکیٹ95برس کی عمر میں انتقال کرگئے ۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق تحریک پاکستان کے بزرگ کارکن احمدسعیدکرمانی طویل عرصے سے علیل تھے ۔جس کے بعد وہ آج 95برس کی عمر میں انتقال کرگئے ۔
واضح رہے کہ احمدسعیدکرمانی سابق وزیر،سفیراورلاہورہائیکورٹ بارکے صدربھی رہے ہیں۔