قومی

پرائس کنٹرول مجسٹریٹ عظمت فردوس کے چھاپے، مہنگی روٹی بیچنے والوں کی شامت آگئی

فیصل آباد (94 نیوز) ڈپٹی چیف آفیسر میونسپل کارپوریشن /پرائس کنٹرول مجسٹریٹ عظمت فردوس نے روٹی مہنگے داموں فروخت کرنے پر تین تندوروں وہوٹلز مالکان کو15ہزار روپے جرمانہ کیا۔ انہوں نے ڈپٹی کمشنر عبداللہ نیئر شیخ کی ہدایات پر کینال روڈ اور دیگر مقامات پر ہوٹلز وتندورپر روٹی ونان کی مقررہ قیمت پر فروخت اور وزن کو چیک کرنے کے لئے 35، انسپکشنز کیں اورپرائس کنٹرول ایکٹ کی خلاف ورزی پر ایکشن لیا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button