Showbiz

The largest action against Shah Tweet

Islam Abad (94 news) پی ٹی اے نے ٹک ٹاک پر متنازع ویڈیوز اپ لوڈ کرنے والی پاکستانی ٹک ٹاک سٹارز حریم شاہ اور صندل خٹک کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کردیا۔

تفصیلات کے مطابق پی ٹی اے حکام نے ٹک ٹاک انتظامیہ کو دونوں ماڈلز کے خلاف کارروائی کرنے کے حوالے سے خط بھیج دیا۔تاحال ٹک ٹاک انتظامیہ نے پاکستانی درخواست کا کوئی جواب نہیں دیا اور نہ ہی دونوں ماڈلز کے اکاونٹس کو معطل کیا گیا ہے۔پی ٹی اے نے پہلے بھی ٹک ٹاک انتظامیہ سے متنازع ویڈیوز ہٹانے کے مطالبات کیے تھے تاہم یہ پہلا موقع ہے کہ حکومت نے ویڈیو شیئرنگ ایپ سے حریم شاہ اور صندل خٹک کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Back to top button