National

Monis Elahi accused PML-N of torturing Chaudhry Pervez Elahi

Lahore (94 news) Hamza Shahbaz 197 ووٹ لیکر پنجاب کے وزیر اعلیٰ منتخب ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق آج پنجاب اسمبلی کا اجلاس لڑائی جھگڑوں اور مارکٹائی کیساتھ شروع ہوا، ڈپٹی اسپیکر پر پی ٹی آئی اراکین اسمبلی نے لوٹے پھینکے، اور انکو زدوکوب بھی کیا، بال کھینچے گئے اور مکے بھی مارے گئے،

اس لڑائی میں پرویز الہیٰ بھی زخمی ہوگئے۔

پی ٹی آئی اور ق لیگ کا ارکان نے اسمبلی اجلاس کا بائیکاٹ کردیا

بعد میں ووٹنگ کا عمل شروع ہوا۔ حمزہ شہباز 197 ووٹ لیکر پنجاب کے وزیر اعلیٰ منتخب ہوگئے۔

More

Related news

Leave a Reply

Close