National
Hafeez Sheikh's change will not change the situation, the captain will have to change, Amir Maqam


Islam Abad(94 news) پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما امیر مقام نے کہا ہے کہ حفیظ شیح کو تبدیل کرنے سے ملک کے حالات نہیں بدلیں گے۔ اسکے لئے کپتان کو بدلنا ہوگا۔
امیر مقام کا کہنا تھا کہ پی ڈی ایم سیاسی اتحاد نہیں بلکہ ایک تحریک تھی، ہم سب الگ الگ انتخابی نشانات سے الیکشن لڑیں گے، پیپلزپارٹی کو مرکز میں بھی ساتھ دینا چاہیے تھا ،کچھ بھی ہو مسلم لیگ ن پیچھے نہیں ہٹے گی ۔