کھیل

جمی مرے اور برونو سوریز نے سڈنی انٹرنیشنل ٹینس مینز ڈبلز سیمی فائنل میں جگہ بنا لی

سڈنی(94نیوز)برطانوی کھلاڑی جمی مرے اور ان کے برازیلین جوڑی دار برونو سوریز نے سڈنی انٹرنیشنل ٹینس ٹورنامنٹ مینز ڈبلز سیمی فائنل میں جگہ بنا لی۔

آسٹریلیا میں جاری ایونٹ میں بدھ کو کھیلے گئے مینز ڈبلز کوارٹر فائنل میں جمی مرے اور برونو سوریز نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے ایون ڈوڈگ اور راجر ویسلین کو 7۔5 اور 6۔3 سے ہرا کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کیا۔

مزید

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Close