international

Explosion in Tehran 19 Many were killed and several were injured

Tehran (94 news) ایران کے دارالحکومت تہران میں خوفناک دھماکہ ہوگیا۔ دھماکے میں19 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔

ایرانی میڈیا کے مطابق دھماکا ایک کلینک میں ہوا جس سے عمارت کو بری طرح نقصان پہنچا اور علاقے میں دھویں کے بادل چھا گئے۔ زخمی ہونے والے افراد کوہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

سرکاری ٹی وی سے بات کرتے ہوئے تہران کے نائب گورنر حامد رضا نے کہا کہ دھماکا گیس کے اخراج کے باعث ہوا۔

More

Related news

Leave a Reply

Close