National

Eager to take pictures, the Assistant Commissioner City checked the marriage halls and started taking pictures.

Faisalabad(94 news) تصویریں بنوانے کے ماہر اسسٹنٹ کمشنر سٹی سید ایوب بخاری نے انسداد کورونا ایس او پیز چیک کرنے کے لئے مختلف علاقوں میں میرج ہالز کو چیک کیا اور تصویریں بنوایں۔ انہوں نے شادی کی تقریبات کے منتظمیں اور میرج ہالز انتظامیہ کورسمی تاکید کی کہ کورونا ایس اوپیز کی خلاف ورزی نہیں ہونی چاہیے بصورت دیگر سخت ایکشن سے گریز نہیں کیا جائے گا۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Back to top button