National

AC Samundari Faisal Sultan visits markets and bazaars, heavy fines to gran vendors

Faisalabad(94 news) اسسٹنٹ کمشنر سمندری فیصل سلطان نے مختلف مارکیٹوں اور بازاروں کا دورہ کرکے اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کو چیک کیا۔

انہوں نے پھل وسبزیوں،چینی، آٹا، گوشت سمیت کریانہ کی دیگر اشیاء کی قیمتوں، معیار اور دستیابی کا جائزہ لیا اور نرخ ناموں کے مطابق اشیاء فروخت نہ کرنے والے دکانداروں کو موقع پر ہی 10 ہزار روپے کے جرمانے کئے۔انہوں نے دکانداروں سے کہا کہ وہ اشیاء سرکاری مقررکردہ نرخوں پر ہی فروخت کریں اور اوورچارجنگ سے گریز کیا جائے بصورت دیگر وہ قانون کی سخت گرفت سے نہیں بچ سکیں گے۔

More

Related news

Leave a Reply

Close