National

Iftikhar Chaudhry as judges should be accountable, Fawad Chaudhry

Islam Abad (94 news) وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ افتخار چوہدری جیسے ججوں کا بھی احتساب ہونا چاہئیے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ افتخار چوہدری سپریم کورٹ کے صرف دو فیصلوں کے نتیجے میں وکیلوں کو 100 Million dollars to pay the fees now Pakistan 1.4 بلین ڈالر کے جرمانے کا سامنا ہے، احتساب ان جیسے ججز کا بھی ہونا چاہئے۔فواد چوہدری نے مزید کہا کہ نالائق جج ایک بہت بڑا عذاب بن جاتا ہے اس لئے ججز کے تقرر کا طریقہ بدلنے کی ضرورت ہے۔

Ch Fawad Hussain

@fawadchaudhry

Iftikhar Chaudhry Law resulted in two decisions of the Supreme Court 100 Million dollars to pay the fees now Pakistan 1.4 Billion dollar face fines, should be accountable to them as judges, unprofitable judges need to change the way judges are appointed is a great punishment.

5,361

Twitter Ads info and privacy
ایک اور ٹویٹ میں فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ پاکستان میں کاروبار کرنے والی بین الااقوامی کمپنیوں کو پاکستانی نوجوانوں کو نوکریاں دینی ہوں گی۔

انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ بین الاقوامی کمپنیاں جو پاکستان میں کاروبارکرناچاہتی ہیں ان کو پاکستانی انجینرز اور تکنیکی ورکرز کو نوکریاں دینا ہوں گی،اگر مخصوص مہارت پاکستان میں دستیاب نہیں اور باہر سے لوگ لانا ضروری ہیں تو انجینئرنگ کونسل سے عارضی رجسٹریشن لینی ہو گی یہ پابندی پاکستان کی جاب مارکیٹ کا مفاد ہے۔

Ch Fawad Hussain

@fawadchaudhry

Foreign companies must hire engineers and technicians from Pak,if special skill requirement demand such hirings from foreign origin such people must get temporary registration with Engineering Council,considering ban on FC’s on such hirings in the interest of Pak Job market

6,583

Twitter Ads info and privacy
واضح رہے پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کے بعد کئی غیر ملکی کمپنیاں عمران خان کی دوست پالیسیوں سے متاثر ہو کر پاکستان میں سرمایہ کاری کا اعلان کر چکی ہیں، جاپان نے پاکستان میں سرمایہ کاری بڑھانے کا فیصلہ کیا تھا۔کہ وزیراعظم عمران خان سے جاپانی کمپنی کے وفد نے ملاقات کی تھی۔۔کمپنی کے چیف ایگیزیکٹوکیمی ہائیڈ نے وزیراعظم عمران خان کو سرمایہ کاری پر بریفنگ دی۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کے ساتھ تعلق چھ دہائیوں پر محیط ہے۔ ہم موجود حکومت کی سرمایہ کاری دوست پالیسیوں سے متاثر ہوئے ہیں۔
More

Related news

Leave a Reply

Close