Commerce

State Bank announced monetary policy, increased interest rate by one percent

Karachi (94 news) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے شرح سود ایک فیصد بڑھا دی۔

تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے پالیسی ریٹ ایک فیصد بڑھا دیا جس کے بعد شرح سود 20 سے بڑھ کر 21 فیصد ہو گئی ہے۔

اسٹیٹ بینک کے اعلامیے کے مطابق مارچ میں مہنگائی کی شرح 35.4 فیصد ہو گئی۔

More

Related news

Leave a Reply

Close