the game

The second and final Test between Australia and Sri Lanka will start from February,

Canberra(94 news) Between Australia and Sri Lanka 2 Tests on the second and final Test match series February(Friday) Will be launched in Canberra.

The schedule consists of two Test matches between Australia and Sri Lanka's second and final Test starts in Canberra from February ga.sry Lanka series 1-1 It will strive to equal the Australian team after the failure of India beat Sri Lanka will the heel to emphasize the peak.

دوسری طرف پہلے ٹیسٹ میں مین آف دی میچ کا اعزاز پانے والے آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر پیٹ کمنز نے کہا ہے کہ ان کی ٹیم دوسرے ٹیسٹ میچ میں بھی مہمان ٹیم کو شکست دیکر سیریز کلین سویپ کرے گی۔ پیٹ کمنز نے سری لنکا کے خلاف جیت کا عزم ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ مکمل طور پر فٹ اور بھر پور فارم میں ہیں اور آئی لینڈرز کے خلاف سیریز کے دوسرے اور آخری میچ میں شرکت کے لئے بے تاب ہیں۔پیٹ کمنز نے کہا کہ وہ سری لنکا کے خلاف سیریز کے ابتدائی میچ میں اپنی کارکردگی سے مطمئن ہیں، وہ دوسرے میچ میں بھی شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے اپنی ٹیم کی کامیابی میں اہم کردار ادا کرینگے۔

یاد رہے کہ آسٹریلیا نے سیریز کے پہلے اور ڈے نائٹ ٹیسٹ میں سری لنکا کو ایک اننگز اور 40رنز سے شکست دے کر 1-0کی برتری حاصل کی ہوئی ہے ۔پہلے ٹیسٹ میں فاسٹ بولر پیٹ کمنزکیریئر میں پہلی مرتبہ کسی ٹیسٹ میچ میں10وکٹیں لینے کے بعد مین آف دی میچ ایوارڈ کے مستحق قرار پائے ۔برزبن میں کھیلے گئے اس میچ میں سری لنکا نے پہلی اننگز میں144رنز بنائے تھے جبکہ آسٹریلیا نے اس کے جواب میں 323رنز بنا کر 179رنز کی برتری حاصل کر لی تھی ۔

More

Related news

Leave a Reply

Close