Protest rally of World Columnist Association and Press Club to show solidarity with Kashmiris
It was led by Commissioner Mahmood Javed Bhatti, Additional Commissioners Rai Wajid Ali, Malik Khadim Jilani, Director Lyallpur Museum Tariq Javed, Deputy Director Information Subhan Ali.


Faisalabad (94news) To express solidarity with Kashmiris, a protest rally was organized in collaboration with World Columnist Association and Faisalabad Press Club, which was led by Divisional Commissioner Mahmood Javed Bhatti.
Additional Commissioners Rai Wajid Ali, Malik Khadim Jilani, Director Lyallpur Museum Tariq Javed, Deputy Director Information Subhan Ali, Columnist Rana Zahid Iqbal, Rana Riaz, Dr. Jafar Hassan Mubarak, Yasin Malik, Mujeeb Sahil, Mian Sajid, Sheikh Aslam, Farooq Anjum, Tariq Sarwar, Satara Rana, Rubina Mirza, Sami Khan, Secretary Faisalabad Press Club Ashfaq Hashmi, Former President Press Club Ghulam Abbas Tanveer, Shafaq Apart from Hamid Sindhu, Sajid Khan and other journalists, people belonging to different social sectors also participated in the rally. The rally started from District Council Chowk to express solidarity with Kashmiris and passed through Khaliq Qureshi Chowk and in front of Faisalabad Press Club. The bandages were also tied. The Divisional Commissioner on behalf of the Indian Army in Occupied Kashmir 103 دن سے عائد کرفیو کی بھرپور مذمت کرتے ہوئے کہا کہ مودی حکومت کے ایسے انسانیت سوز ہھتکنڈے کشمیریوں کی جدوجہد آزادی کو دبا نہیں سکتے، پاکستان کا ہر شہری مظلوم کشمیری بھائیوں کے ساتھ اور احتجاجی ریلیوں کے ذریعے عالمی مصنفوں کے ضمیر کو جگاتے رہیں گے۔انہوں نے کشمری عوام سے یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے ان کی قربانیوں کو سلام پیش کیا اور کہا کہ شہیدوں کا خون ضرور رنگ لائے گا۔انہوں نے کہا کہ مسئلہ کشمیر کے پر امن حل کے لئے ضروری ہے کہ اقوام متحدہ کی قرار دادوں کے مطابق کشمیری عوام کو اپنی قسمت کا فیصلہ کرنے کا حق دیا جائے۔اس سلسلے میں عالمی اداروں کو موثرکردار ادا کرنا چاہئے۔انہوں نے کہا کہ مسئلہ کشمیر پر پوری قوم چٹان کی طرح متحد ہے جو کہ کشمیر کی آزادی کے لئے واضح پیغام ہے۔انہوں نے کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لئے ورلڈ کالسمٹ ایسوسی ایشن اور فیصل آباد پریس کلب کے عہدیداران کے جذبہ کو سراہا۔کالم نگار رانا زاہد اقبال،رانا ریاض،سیکرٹری پریس کلب اشفاق ہاشمی،غلام عباس تنویر ودیگر نے کشمیری عوام کی آزادی کے لئے لازوال قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی قوم کے دل کشمیری بھائیوں کے ساتھ دھڑکتے ہیں۔انہوں نے کشمیری عوام کے ساتھ بھارتی افواج کے ظلم و ستم اور غیر انسانی سلوک کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ عالمی اداروں کو مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا فوری نوٹس لینا چاہئے۔انہوں نے کہا کہ بھارت کشمیر ی عوام کے حق خود ارادیت کو مظالم کے ذریعے نہیں دبا سکتا۔انہوں نے کہا کہ مقبوضہ کشمیرمیں مسلم بچوں‘ خواتین اور بوڑھوں پر بھارتی فوج کے انسانیت سوز مظالم اورقتل عام افسوسناک ہے جسے فوری بند کیا جائے۔اس موقع پر کشمیر بنے گا پاکستان کے فلک شگاف نعرے لگائے گئے جبکہ کشمیری عوام کی فتح و نصرت‘ قومی یکجہتی اور ملک و قوم کی ترقی و خوشحالی کی خصوصی دعا بھی کی گئی۔



