National

The property and bank accounts of several members of the Pervaiz Elahi family have been frozen

Lahore (94 news) Additional Sessions Judge Lahore Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) کے رہنما پرویز الہٰی کے خاندان کے متعدد افراد کی پراپرٹیز اور بینک اکاؤنٹس منجمد کر دیے۔

پرویز الہٰی کے خاندان کے ارکان کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کی سماعت ہوئی۔

The court of Additional Sessions Judge Lahore Chaudhry Ghulam Rasool issued orders to freeze his properties and bank accounts.

فیصلے میں کہا گیا ہے کہ تمام پراپرٹیز، بینک اکاؤنٹس ایف آئی اے کی درخواست اور ٹھوس شواہد کی بنیاد پر منجمد کیے، پراپرٹیز اور بینک اکاؤنٹس اینٹی منی لانڈرنگ ایکٹ 2010 کے تحت منجمد کیے گئے ہیں۔

فیصلے کے متن کے مطابق پراپرٹیز اور بینک اکاؤنٹس ملزمان کے خلاف منی لانڈرنگ کی تحقیقات مکمل ہونے تک منجمد رہیں گے، عدالت نے شریک ملزموں کے 22 Orders were issued to freeze bank accounts, nearly half of the bank accounts 3 Billions of rupees have been sent.

فیصلے میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ کرپشن کا پیسہ مختلف بے نامی بینک اکاؤنٹس اور بےنامی کمپنیوں کے ذریعے لانڈر کیا گیا، گزشتہ دور میں چوہدری فیملی نے فرنٹ مینوں کے ذریعے منی لانڈرنگ سے اربوں کی جائیدادیں بنائیں۔

عدالت نے راسخ الہٰی اور ان کی اہلیہ کی اربوں روپے کی پراپرٹیز اور بینک اکاؤنٹس جبکہ مونس الہٰی کی اہلیہ کے بینک اکاؤنٹس منجمد کرنے کا حکم دے دیا۔

ایڈیشنل سیشن جج لاہور نے شریک ملزمان احمد فاران خان، محمد رشید، عامر سہیل اور ارشد اقبال کے بھی بینک اکاؤنٹس و پراپرٹیز منجمد کرنے کا حکم دیا ہے۔

The court seized the bank accounts of Chaudhry Brothers' frontman Qaiser Iqbal Bhatti and Abid Ahmed Bhatti, while the co-accused's bank accounts were worth around Rs 10 billion. 17 thousand 420 Kanal land has been ordered to be frozen.

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Back to top button