قومی

خیبرپختونخوا میں سینیٹ انتخابات، مراد سعید اور مرزا آفریدی سمیت پی ٹی آئی کے 6 اور اپوزیشن کے 5 امیدوار کامیاب

پشاور (94 نیوز) خیبرپختونخوا اسمبلی میں سینیٹ انتخاب میں پی ٹی آئی نے 6 اور اپوزیشن جماعتوں نے 5 نشستوں پر کامیابی حاصل کرلی۔ خیبر پختونخوا میں سینیٹ کی 11 نشستوں پرووٹ ڈالے گئے اور اسمبلی کے تمام 145 اراکین نے ووٹ کاسٹ کیا۔

تفصیلات کے مطابق غیر حتمی و غیر سرکاری نتیجے کے مطابق 7 جنرل نشستوں میں سے 4 نشستوں پر پی ٹی آئی کامیاب قرار پائی، پی ٹی آئی کے مرادسعید، فیصل جاوید، مرزا آفریدی اور نورالحق قادری جنرل نشستوں پرجیتے۔اپوزیشن جماعتیں 3 جنرل نشستوں پرکامیاب ہوئیں، ن لیگ کے نیاز احمد، پیپلزپارٹی کے طلحہ محمود اور جےیوآئی کے عطاء الحق جنرل نشستوں پر جیتے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button